اندھی نگری

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - وہ بستی جہاں کھوٹے کھرے اور برے بھلے میں تمیز نہ ہو، جاہلوں یا بے وقوفوں کا خطہ، ظالموں اور نامنصفوں کا راج۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - وہ بستی جہاں کھوٹے کھرے اور برے بھلے میں تمیز نہ ہو، جاہلوں یا بے وقوفوں کا خطہ، ظالموں اور نامنصفوں کا راج۔